میر تقی میر کی شاعری میں مدنیت اور مغل پائیں باغ کا استعارہ
میر تقی میر کے یہاں 'گل' اور 'چمن' کی علامتیں خود رو فطرت کی نہیں بلکہ ابھرتی ہوئی شہری تہذیب اور مغلوں کے نفاست پسند 'پائیں باغ' کی عکاس ہیں۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere