Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

شناسائی پر اشعار

اکیلے میں مجھے شرمندگی محسوس ہوتی ہے

نہ جانے کتنے جذبوں سے شناسائی نہیں ہوتی

عاقب صابر

کھڑے ہیں دوست بھی دشمن بھی اب یہ کیا کہئے

کدھر سے پھول ملے ہیں کدھر سے سنگ ملے

شاعر لکھنوی
بولیے