Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

نفرت شاعری پر اشعار

گلیوں گلیوں شہروں شہروں کس نے آگ لگائی ہے

بغض و نفرت کا دنیا کو کس نے یہ ماحول دیا

سلیم صدیقی

بے سبب دونوں میں ہر ایک کو دلچسپی تھی

اور ہر ایک سے بیزار تھے ہم بھی تم بھی

عقیل نعمانی

بے سبب دونوں میں ہر ایک کو دلچسپی تھی

اور ہر ایک سے بیزار تھے ہم بھی تم بھی

عقیل نعمانی

بے سبب دونوں میں ہر ایک کو دلچسپی تھی

اور ہر ایک سے بیزار تھے ہم بھی تم بھی

عقیل نعمانی

خرد کی آگ میں صدیوں جلے بدن لیکن

دل و دماغ سے بوئے منافرت نہ گئی

عقیل شاداب
بولیے