اقبال اور مغربی تہذیب: کھوکھلے پن کا مشاہدہ اور سامراجیت کی مخالفت
یورپ کے سفر نے اقبال پر مغربی تہذیب، نسل پرستی اور جمہوریت کے پردے میں چھپی سامراجیت کی حقیقت واضح کی، جس نے انہیں مظلوم قوموں کی بیداری کا نقیب بنا دیا۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یورپ کے سفر نے اقبال پر مغربی تہذیب، نسل پرستی اور جمہوریت کے پردے میں چھپی سامراجیت کی حقیقت واضح کی، جس نے انہیں مظلوم قوموں کی بیداری کا نقیب بنا دیا۔
اکبر الٰہ آبادی اردو کے وہ واحد شاعر ہیں جنھوں نے جدید مغربی ایجادات جیسے ریل، انجن اور توپ کو محض اشیاء کے طور پر نہیں، بلکہ نوآبادیاتی طاقت اور تہذیبی تسلط کی علامتوں کے طور پر برتا۔