جو منزلوں کے نشانات دے رہی ہیں تمہیں
ہماری گونج بھی شامل ہے ان صداؤں میں
نام ان کے چمکتے ہیں تاریخ کے صفحوں پر
جو لوگ زمانے کی تقدیر بدلتے ہیں
مرا شجرہ مرا نام و نسب پوچھا تھا لوگوں نے
میں اپنے گھر گیا ٹوٹی ہوئی تلوار لے آیا
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جو منزلوں کے نشانات دے رہی ہیں تمہیں
ہماری گونج بھی شامل ہے ان صداؤں میں
نام ان کے چمکتے ہیں تاریخ کے صفحوں پر
جو لوگ زمانے کی تقدیر بدلتے ہیں
مرا شجرہ مرا نام و نسب پوچھا تھا لوگوں نے
میں اپنے گھر گیا ٹوٹی ہوئی تلوار لے آیا