اردو رسم الخط کی دیسی جڑیں: غیر ملکی ہونے کا مغالطہ
اردو رسم الخط خالصتاً ہندوستانی صوتیات کے تابع ہے۔ اس میں ہندی کی ہکار اور معکوسی آوازوں کے لیے سولہ علامتوں کا اضافہ اسے عربی اور فارسی سے ممتاز اور دیسی بناتا ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere