تخیل: شاعری کی روح اور سب سے مقدم شرط
مولانا الطاف حسین حالی کے نزدیک تخیل (Imagination) وہ فطری اور بنیادی ملکہ ہے جو ایک شاعر کو غیر شاعر سے ممتاز کرتا ہے اور ناممکنات کو ممکن بنا کر پیش کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مولانا الطاف حسین حالی کے نزدیک تخیل (Imagination) وہ فطری اور بنیادی ملکہ ہے جو ایک شاعر کو غیر شاعر سے ممتاز کرتا ہے اور ناممکنات کو ممکن بنا کر پیش کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔
ملٹن نے لفظ 'Simple' کو منطقی استدلال کی سادگی کے معنوں میں استعمال کیا تھا، جسے کولرج اور حالی نے طرزِ ادا کی سادگی بنا کر اردو شاعری پر افادیت پرستی مسلط کر دی۔
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets