Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

شاعر: ایک عنوان 10 نظمیں

اس انتخاب میں مختلف

شعرا کی تخلیق کردہ وہ نظمیں شامل کی گئی ہیں جن کا عنوان "شاعر" ہے۔ اس انتخاب کو پڑھنے سے ایک موضوع پر مختلف شعرا کے فکری و تخلیقی جہات کا پتا چلے گا۔

220
Favorite

باعتبار

شاعر

وہ پل کی ساتویں سیڑھی پہ بیٹھا کہتا رہتا تھا

گلزار

شاعر

کچھ قوس قزح سے رنگت لی کچھ نور چرایا تاروں سے

مخدومؔ محی الدین

شاعر

فتنۂ خفتہ جگائے اس گھڑی کس کی مجال

حفیظ جالندھری

شاعر

آٹھ ارب آبادی میں وہ

زاہد خان

شاعر

خاک کے ذروں کو تنویر نظر دیتا ہے وہ

حبیب جونپوری

شاعر

شاعر تم کتنے بھولے ہو

سہیل آزاد

شاعر

ساری دنیا سو رہی ہے اور تو بیدار ہے

ثاقب کانپوری

شاعر

تو فقط جسم کے زخموں پہ تڑپ جاتا ہے

میکش حیدرآبادی

شاعر

ترجمان جذبۂ اقدس تری فکر رسا

بسمل دہلوی

شاعر

بیاں کیا تجھ سے ہو ہمدم کہ شاعر کون ہے کیا ہے

کمال حیدرآبادی
بولیے