Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

جانے والے نہیں لوٹتے عمر بھر: امجد اسلام امجد کی 5 منتخب نظمیں

امجد اسلام امجد کو اردو

کے ممتاز شاعروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے نظم اور غزل دونوں اصناف میں اپنی منفرد شناخت قائم کی اور محبت، زندگی، سماج اور انسانی احساسات کو نہایت سادہ مگر مؤثر انداز میں پیش کیا۔ ہم یہاں ان کی چند منتخب نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں۔ پڑھیں اور لطف اٹھائیں۔

4.7K
Favorite

باعتبار

محبت کی ایک نظم

محبت کی ایک نظم

امجد اسلام امجد

ذرا سی بات

زندگی کے میلے میں خواہشوں کے ریلے میں

امجد اسلام امجد

ایک لڑکی

گلاب چہرے پہ مسکراہٹ

امجد اسلام امجد

اے دل بے خبر

اے دل بے خبر

امجد اسلام امجد

آخری بوسہ

مرے ہونٹوں پہ اس کے آخری بوسے کی لذت ثبت ہے

امجد اسلام امجد
بولیے