کیف و شادمانی میں دن گزارنے والو کیا کبھی یہ سوچا ہے
کیف و شادمانی میں دن گزارنے والو کیا کبھی یہ سوچا ہے
موسموں کی بستی میں عارضی ہے ہر لمحہ اور خوشی بھی جھونکا ہے
ہم نے اپنے گاؤں میں محترم فضاؤں میں ایک بات دیکھی ہے
جو زمین بوتا ہے جو اناج اگاتا ہے وہ کسان بھوکا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.