زاہد ابرول
اشعار 2
خود کو تنہا نہ سمجھ جام اٹھا لے زاہدؔ
ایسا ساتھی تو مقدر سے ملا کرتا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
زخم پل بھر کا دوا روز دعا برسوں تک
یوں علاج غم محبوب ہوا کرتا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے