سید غلام محمد مست کلکتوی
غزل 1
اشعار 2
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
کچھ دوست سے امید نہ اندیشۂ دشمن
ہوگا وحی جو کچھ مری قسمت میں لکھا ہے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے