Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shamim Akram Rahman's Photo'

شمیم اکرم رحمانی

1991 | سپول, انڈیا

شمیم اکرم رحمانی کا تعارف

تخلص : 'اکرم'

پیدائش : 03 Mar 1991 | سپول, بہار

شمیم اکرم رحمانی عالمِ دین اور اردو شاعر ہیں۔ ان کی ولادت 3 مارچ 1991ء کو مہدی پور، ضلع سوپول میں ہوئی۔ انہوں نے معروف علمی اداروں سے دینی اور عصری علوم کی تکمیل کی۔ جامعہ رحمانی مونگیر سے فضیلت اور المعہد العالی امارت شرعیہ سے افتاء و قضاء کی سند حاصل کی۔ بعد ازاں، مولانا مظہر الحق عربی و فارسی یونیورسٹی پٹنہ سے عربی میں ایم اے کیا اور گولڈ میڈل کے مستحق قرار پائے۔ ان کا ایک شعری مجموعہ فی الحال غیر مطبوعہ مسودے کی شکل میں موجود ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے