فرخ نواز فرخ
غزل 5
اشعار 2
غزل لکھ کر تری دیوار پر لٹکا کے جب آتا
تو ساری رات پھر گریہ در و دیوار کرتا تھا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
جسے تم چاہ کر بھی پار ہرگز کر نہیں پائے
میں ٹوٹی پھوٹی کشتی سے وہ دریا پار کرتا تھا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے