Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Farhan Khan Farhan's Photo'

فرحان خان فرحان

1999 | جھارکھنڈ, انڈیا

فرحان خان فرحان کا تعارف

تخلص : 'فرحان'

اصلی نام : محمد فرحان خان

پیدائش : 15 Nov 1999 | جمشید پور, جھارکھنڈ

محمد فرحان خان، تخلص فرحانؔ، 15 نومبر 1999ء کو جمشیدپور، جھارکھنڈ میں پیدا ہوئے۔ وہ نوجوان نسل کے ابھرتے ہوئے شاعر ہیں اور شعر و ادب سے گہری وابستگی رکھتے ہیں۔ معروف شاعر گوہر عزیز کے شاگرد ہیں۔ ادارۂ "دبستانِ جمشیدپور" کے جنرل سیکریٹری کی حیثیت سے ادبی سرگرمیوں میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کا کلام مختلف ادبی حلقوں میں پذیرائی حاصل کر چکا ہے، ان کا کلام سہ ماہی رسالہ "جدید فکر و فن" (بھاشا سنسکرتی وبھاگ، ہماچل پردیش) میں بھی شائع ہو چکا ہے۔ شاعری ان  کا محبوب مشغلہ ہے اور وہ مسلسل تخلیقی سفر میں مصروف ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے