دشینت کمار
غزل 10
اشعار 22
کیسے آکاش میں سوراخ نہیں ہو سکتا
ایک پتھر تو طبیعت سے اچھالو یارو
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میرے سینے میں نہیں تو تیرے سینے میں سہی
ہو کہیں بھی آگ لیکن آگ جلنی چاہئے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
صرف ہنگامہ کھڑا کرنا مرا مقصد نہیں
میری کوشش ہے کہ یہ صورت بدلنی چاہئے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
کہاں تو طے تھا چراغاں ہر ایک گھر کے لیے
کہاں چراغ میسر نہیں شہر کے لیے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
تو کسی ریل سی گزرتی ہے
میں کسی پل سا تھرتھراتا ہوں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
ہندی غزل 26
تصویری شاعری 7
اگر خدا نہ کرے سچ یے خواب ہو جائے تری سحر ہو مرا آفتاب ہو جائے حضور عارض_و_رخسار کیا تمام بدن مری سنو تو مجسم گلاب ہو جائے اٹھا کے پھینک دو کھڑکی سے ساغر_و_مینا یے تشنگی جو تمہیں دستیاب ہو جائے وہ بات کتنی بھلی ہے جو آپ کرتے ہیں سنو تو سینے کی دھڑکن رباب ہو جائے بہت قریب نہ آؤ یقیں نہیں ہوگا یے آرزو بھی اگر کامیاب ہو جائے غلط کہوں تو مری عاقبت بگڑتی ہے جو سچ کہوں تو خودی بے_نقاب ہو جائے
ویڈیو 10
This video is playing from YouTube
