Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Asif Saqib's Photo'

آصف ثاقب

1939 - 2026 | ایبٹ آباد, پاکستان

ہندکو اور اردو کے شاعر، علمِ عروض پر گہری دسترس رکھنے والے ادیب، ہندکو شاعری اور اردو غزل دونوں میں نمایاں خدمات کے لئے معروف

ہندکو اور اردو کے شاعر، علمِ عروض پر گہری دسترس رکھنے والے ادیب، ہندکو شاعری اور اردو غزل دونوں میں نمایاں خدمات کے لئے معروف

آصف ثاقب

غزل 11

نظم 1

 

اشعار 7

کس درجہ منافق ہیں سب اہل ہوس ثاقبؔ

اندر سے تو پتھر ہیں اور لگتے ہیں پانی سے

سمیٹ لے گئے سب رحمتیں کہاں مہمان

مکان کاٹتا پھرتا ہے میزبانوں کو

رستے کی انجان خوشی ہے

منزل کا انجانا ڈر ہے

قیدی رہا ہوئے تھے پہن کر نئے لباس

ہم تو قفس سے اوڑھ کے زنجیر چل پڑے

دل کی موجوں کی تڑپ میری صدا میں آئے

دائرے کرب کے پھیلے تو ہوا میں آئے

گیت 1

 

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے