امرتانشو شرما
غزل 14
اشعار 2
وہ خوش ہوا کہ اس کو خسارا نہیں ہوا
میں رو رہا تھا میرا سہارا چلا گیا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کوزہ جیسے کہ چھلک جائے ہے بھر جانے پر
کوئی آنسو ہی بہا دے مرے مر جانے پر
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
دوہا 2
سج دھج کر بیٹھی رہی چوکھٹ پر بے چین
ساجن گھر آئے نہیں کیسے کاٹوں رین
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
ادھ جل گاگر کر رہی خود اپنے پر ناز
جب جب مت ماری گئی گونج اٹھی آواز
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے