Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

زندگی ہے نام جس کا کس قدر دشوار ہے

انو رضوی

زندگی ہے نام جس کا کس قدر دشوار ہے

انو رضوی

MORE BYانو رضوی

    زندگی ہے نام جس کا کس قدر دشوار ہے

    پھر بھی دنیا ہے کہ جینے کے لیے تیار ہے

    ایک سے قاتل ہیں ہر سو ایک سے منصف یہاں

    سب کے چہرے ایک سے ہیں ایک سا کردار ہے

    کل جہاں ہم تم بناتے تھے گھروندے پیار کے

    آج اس آنگن میں نفرت کی کھنچی دیوار ہے

    ہے ضرورت ملک کو تو کیوں نہ ہم بھی سونپ دیں

    وہ لہو جس کا یہاں پر آج کاروبار ہے

    موضوعات

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے