Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کبھی تو عشق میں ایسے مقام آئیں گے

فاطمہ محتشم

کبھی تو عشق میں ایسے مقام آئیں گے

فاطمہ محتشم

MORE BYفاطمہ محتشم

    کبھی تو عشق میں ایسے مقام آئیں گے

    کہ ناخداؤں کے ہم پر سلام آئیں گے

    یہی ہیں لوگ جو دامن بچائے پھرتے ہیں

    یہی تھے لوگ جو کہتے تھے کام آئیں گے

    سہے ہیں ظلم یہی سوچ کے سبھی ہم نے

    بروز حشر یہ بخشش کے کام آئیں گے

    تمام لوگ جو پیاسے رہے ہیں دنیا میں

    سنا ہے ان کے ہی حصے میں جام آئیں گے

    جو چل سکو تو چلو تم بھی حق کی راہوں پر

    یہ طے ہے راہ میں خطرے تمام آئیں گے

    موضوعات

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے