تھم جاتے ہیں سب طوفاں لمحات کے صحرا میں (ردیف .. ی)
تھم جاتے ہیں سب طوفاں لمحات کے صحرا میں
رہ جاتے ہیں سینوں میں یادوں کے شرر باقی
دیوار سا لگتا ہے ماحول کا سناٹا
کوئی نہیں دنیا میں اب راہ گزر باقی
جس خون میں ڈوبا ہے سورج شفق آلودہ
ہے صبح کے ہونٹوں پہ وہ خون جگر باقی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.