ہر ایک غم کا مجھے ایسے دل دکھانا ہے
ہر ایک غم کا مجھے ایسے دل دکھانا ہے
اداسیوں میں بھی اب قہقہہ لگانا ہے
ہزار خواہشیں بچوں کی جیب ہے خالی
میں باپ ہوں مجھے گھر لوٹ کر بھی جانا ہے
ادھار لی جو محبت تو کیا ہوا حاصل
وفا کی راہ میں خود کو بہت جلانا ہے
بس اپنے آپ کو دیکھو تو یہ کہو گے نہیں
بہت برا ہے مگر کیا برا زمانہ ہے
گلے لگاتا بھلا ہم سے مفلسوں کو کہاں
گلی میں اس کی تو شاہوں کا آنا جانا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.