Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مسیحائی نہیں وہ کر رہے ہیں

ندیم شاد

مسیحائی نہیں وہ کر رہے ہیں

ندیم شاد

MORE BYندیم شاد

    مسیحائی نہیں وہ کر رہے ہیں

    تو پھر یہ زخم کیسے بھر رہے ہیں

    بہت سارے گنہ تو آج کل ہم

    خدا کا نام لے کر کر رہے ہیں

    چلو دیکھیں تمہارا حوصلہ اب

    لو ہم کشتی میں پانی بھر رہے ہیں

    تو مذہب جان کر ماتم کرو گے

    یہ کیا کم ہے کہ انساں مر رہے ہیں

    تمہیں مجھ سے شکایت ہے یہاں لوگ

    خدا سے بے وفائی کر رہے ہیں

    بنا ٹھہرے بہت چپ چاپ آخر

    یہ دریا کس کا پیچھا کر رہے ہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے