تم کو سنائی تھی ہم نے کہانی
دلچسپ معلومات
ڈرامہ: سنو چندا-2019
تم کو سنائی تھی ہم نے کہانی
کیسے بنی تھی راجا کی رانی
سنو چندا
کہو چندا
کہو چندا
سنو چندا
سنو چندا
محبت کا قصہ سبھی کا تھا حصہ
تھی چاندی کی گڑیا تھا سونے کا گڈا
نظر لگ گئی جیسے اس دوستی کو
تھی گڑیا دوانی تھا گڈا دوانہ
سنو چندا
کہو چندا
کہو چندا
چلے جاؤ گے جب مجھے چھوڑ کر تم
تمہیں یاد کیا میری آیا کرے گی
ہر اک لمحے میں تمہیں باندھ لوں گا
نہ قصہ کروں گا نہ باتیں بنیں گی
سنو چندا
کہو چندا
کہو چندا
ہم ہی ہم ہیں ہمارے پاس کیا نہیں دیکھو
ہم محبت کی غزل ہیں ہمیں کو گا کے دیکھو
دیکھا جو تم نے ایسے ایسے ایسے
لگا ہو تیر جیسے جیسے جیسے
باتیں نہ جھوٹی بناؤ ہم سے ورنہ
کھانی پڑے گی منہ کی تم کو ورنہ
خدا گواہ
خدا گواہ ہے
خدا گواہ
محبت میں جان بھی دیں گے
سنو چندا
کہو چندا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.