کانچ کے تھے سارے وعدے
دلچسپ معلومات
ڈرامہ : دو راہا-2028
کانچ کے تھے سارے وعدے
رشتے یا کچے تھے دھاگے
دل کے تاروں کو چھیڑ کر
تم کہاں چل دیے تم کہاں چل دیے
سرہانے مرے تو آ کے
بانہوں میں مجھ کو لٹا کے
خواب سہانے دکھا کے
تم کہاں چل دیے تم کہاں چل دیے
اب اس پل میں جینا
تم بن مشکل ہے
موسم یہ پھر اب آنا
جس میں تم تھے
جس میں ہم تھے
تم کہاں چل دئے تم کہاں چل دئے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.