قیامت میں ترا داغ_محبت لے کے اٹھوں_گا
دلچسپ معلومات
ڈرامہ: خانی-2017
قیامت میں ترا داغ محبت لے کے اٹھوں گا
تری تصویر اس دم بھی کلیجے سے لگی ہوگی
ربا تیری خدائی ہائے یاد ہے آئی
دل یہ دیتا دہائی غم سے دے تو رہائی
حال کیسے سناواں روگ کیسے نبھاواں
ربا قسمت میں رونا کیوں لکھا
کیسا یہ مرض ہے عشق عشق
کیسا یہ درد ہے عشق عشق
مرا دشمن میرا عشق عشق
کیویں مار مکاواں
کیسے موڑ پہ نہ جانے لائی ہے یہ زندگی
روٹھا روٹھا ہے نصیبہ روٹھی روٹھی ہر خوشی
دیکھے تھے جو خواب سب ٹوٹ گئے وہ
کہہ رہی ہے آنکھوں سے شاید میری بے بسی
کوئی بچھڑا یاد آئے آنسو پیا نہ جائے
ربا قسمت میں رونا کیوں لکھا
کیسا یہ مرض ہے عشق عشق
کیسا یہ درد ہے عشق عشق
مرا دشمن میرا عشق عشق
کیویں مار مکاواں
ایسے درد میں ہم کچھ کر ہی نہ جائیں
درد سہتے سہتے کہیں مر ہی نہ جائیں
کیسے ہم سنبھالیں اس بے حال دل کو
اپنے آپ سے ہم کہیں بھر ہی نہ جائیں
ربا دل یہ صدا دے نہ تو ویسی سزا دے
ربا قسمت میں رونا کیوں لکھا
کیسا یہ مرض ہے عشق عشق
کیسا یہ درد ہے عشق عشق
مرا دشمن میرا عشق عشق
کیویں مار مکاواں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.