Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

گھاٹے کا سودا

سعادت حسن منٹو

گھاٹے کا سودا

سعادت حسن منٹو

MORE BYسعادت حسن منٹو

    دو دوستوں نے مل کر، دس بیس لڑکیوں میں سے ایک لڑکی چنی اور بیالیس روپے دے کر اسے خرید لیا۔ رات گزار کر ایک دوست نے اس لڑکی سے پوچھا، ’’تمہارا نام کیا ہے؟‘‘

    لڑکی نے اپنا نام بتایا تو وہ بھنا گیا، ’’ہم سے تو کہا گیا تھا کہ تم دوسرے مذہب کی ہو۔‘‘

    لڑکی نے جواب دیا، ’’اس نے جھوٹ بولا تھا۔‘‘

    یہ سن کر وہ دوڑا دوڑا اپنے دوست کے پاس گیا اور کہنے لگا، ’’اس حرام زادے نے ہمارے ساتھ دھوکا کیا ہے۔۔۔ ہمارے ہی مذہب کی لڑکی تھما دی۔۔۔ چلو واپس کرآئیں۔‘‘

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے