Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

آیا بت_مے_خانہ اور گھر سے لیا مجھ کو

مولانا جلال الدین رومی

آیا بت_مے_خانہ اور گھر سے لیا مجھ کو

مولانا جلال الدین رومی

MORE BYمولانا جلال الدین رومی

    آیا بت مے خانہ اور گھر سے لیا مجھ کو

    کر دے گا مجھے تازہ دکھلا کے بہار نو

    لہرا کے علم اپنا پر کر کے کماں اپنی

    رکھا ہے نشانے پر رہزن نے مرے مجھ کو

    سو نکتے اٹھاتا ہے سو جال بچھاتا ہے

    سو مہرے بڑھاتا ہے تا کھا لے وہیں مجھ کو

    اس سرو کا سایہ بن کر قد کا طواف اس کے

    گو جڑ سے اکھاڑے گا وہ مثل شجر مجھ کو

    پھر آیا وہ پھر آیا وہ عمر دراز آیا

    وہ خوبیٔ ناز آیا تا داغ کرے مجھ کو

    وہ جان جہاں آیا وہ گنج نہاں آیا

    وہ فخر شہاں آیا تا فاش کرے مجھ کو

    یوں برج حمل میں ہے شمس الحق تبریزی

    فطرت کے شجر پر وہ تا پختہ کرے مجھ کو

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے