داستان اور کتھا کی روایت کی بازیافت: اردو افسانے کا نیا اسلوب
انتظار حسین نے مغربی افسانے کی ہیئت کو مسترد کرتے ہوئے اردو فکشن کو داستان، حکایت اور کتھا کے مشرقی اسلوب سے روشناس کرایا، جس سے کہانی میں سننے سنانے کا لطف دوبارہ پیدا ہوا۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere