اردو کی ہندوستانی اساس: کھڑی بولی سے جدید زبان تک کا سفر
آل احمد سرور کے مطابق اردو ایک خالص ہند آریائی زبان ہے جس کی بنیاد کھڑی بولی پر ہے، اور اسے محض عربی یا فارسی کا ضمیمہ سمجھنا اس کی لسانی شناخت کے ساتھ ناانصافی ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere