میرزا یگانہ: اردو ادب کا باغی اور معتوب 'آؤٹ سائیڈر'
یگانہ نے اپنے عہد کے مروجہ اسالیب اور سماجی رویوں سے بغاوت کی، جس کی بھاری قیمت انہوں نے ایک 'آؤٹ سائیڈر' کی حیثیت سے تنہائی اور رسوائی کی صورت میں چکائی۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere