Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Taashshuq Lakhnavi's Photo'

تعشق لکھنوی

1824 - 1892

دبستان لکھنؤ کے غزل اور مرثیے کے با کمال شاعروں میں شامل

دبستان لکھنؤ کے غزل اور مرثیے کے با کمال شاعروں میں شامل

تعشق لکھنوی

غزل 13

اشعار 28

میں باغ میں ہوں طالب دیدار کسی کا

گل پر ہے نظر دھیان میں رخسار کسی کا

ہم کس کو دکھاتے شب فرقت کی اداسی

سب خواب میں تھے رات کو بیدار ہمیں تھے

وہ کھڑے کہتے ہیں میری لاش پر

ہم تو سنتے تھے کہ نیند آتی نہیں

جس طرف بیٹھتے تھے وصل میں آپ

اسی پہلو میں درد رہتا ہے

کبھی تو شہیدوں کی قبروں پہ آؤ

یہ سب گھر تمہارے بسائے ہوئے ہیں

کتاب 14

متعلقہ شعرا

Recitation

بولیے