Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Syed Ahmad's Photo'

نئی نسل کے نمائندہ شاعر

نئی نسل کے نمائندہ شاعر

سید احمد

غزل 4

 

اشعار 4

شاخ سے توڑ کے گلدان میں رکھا ہم کو

اور پھر اس پہ ہدایت کہ مہکتے رہنا

  • شیئر کیجیے

میں نے اظہار محبت میں اسے پھول دیا

اور وہ رکھ کے کتابوں میں کہیں بھول گئی

  • شیئر کیجیے

میں چاہتا ہوں کوئی نقش وصل کا ابھرے

اے رنگ حسن مرے دل کے کینوس پہ برس

وہ ماہتاب صفت اس لیے رکھا دل میں

کہ روشنی بھی ضروری تھی اس محل کے لیے

  • شیئر کیجیے

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے