شیخ علی بخش بیمار
غزل 9
اشعار 3
کون پرساں ہے حال بسمل کا
خلق منہ دیکھتی ہے قاتل کا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
دم نہ نکلا یار کی نامہربانی دیکھ کر
سخت حیراں ہوں میں اپنی سخت جانی دیکھ کر
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
چشم دلبر نے دل زار کی دل داری کی
آہ بیمار نے بیمار کی غم خواری کی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے