شارق جمال
غزل 8
اشعار 5
مجھ کو اب کیسے پا سکے گا کوئی
وقت تھا اور گزر گیا ہوں میں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
ابد کے دوش پہ سوئے ازل چلے ہیں کہ ہم
نیا ہی نقش کوئی دہر کا بناتے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
جانے یہ تو ہے ترا غم ہے کہ دل کی وحشت
جانب کوہ ندا کوئی بلاتا ہے مجھے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کچھ اس طرح سے فاش ہوا وہ کہ آئنہ
ہر عکس راز حسن و ادا تک پہنچ گیا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
ترے بدن میں ہیں کتنی قیامتیں پنہاں
بڑے شدید عذابوں میں قید رہتا ہوں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے