شیخ قدرت اللہ قدرت
اشعار 3
رکھ نہ آنسو سے وصل کی امید
کھارے پانی سے دال گلتی نہیں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
چھلکنے لگے اشک گلگوں مژہ سے
پھر آئی ہے فصل بہار گریباں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
گئے وہ دن کہ بہتے تھے پڑے نالے ان آنکھوں سے
سر مژگاں تلک اک اشک اب آتا ہے مشکل سے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے