ریاض شاہد
غزل 7
اشعار 3
چاہت کی بھلا کون سنے رام کہانی
اس شہر کے سب لوگ ہیں بہرے اسے کہنا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
آرزوئے وصال تیرے لئے
دل نہیں ہارا جان ہاری ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
ڈالتا ہے دھمال دل گویا
عشق کے بعد اس کی باری ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے