نواب سیف علی سیاف
اشعار 7
خدارا اک نگاہ ناز ہی سے دیکھ لو ہم کو
گریباں پھاڑنے کو آج ہم تیار بیٹھے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
آ جائیں وقت نزع تو میں ان کو دیکھ لوں
ارمان کوئی دل میں اب اس کے سوا نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
ملنا کیسا کہ یاد بھی نہ کیا
میرے نالوں کا کچھ اثر نہ ہوا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
جنون محبت نے یہ دن دکھایا
کہ دنیا میں رسوا ہوا چاہتا ہوں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میرے نالوں کی جو آواز پہنچ جاتی ہے
گھر سے باہر نکل آتے ہیں پریشاں ہو کر
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے