Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Nomaan Shauque's Photo'

نعمان شوق

1965 | نوئیڈا, انڈیا

ممتاز ما بعد جدید شاعر، آل انڈیا ریڈیو سے وابستہ

ممتاز ما بعد جدید شاعر، آل انڈیا ریڈیو سے وابستہ

نعمان شوق

غزل 124

نظم 10

اشعار 87

بڑے گھروں میں رہی ہے بہت زمانے تک

خوشی کا جی نہیں لگتا غریب خانے میں

  • شیئر کیجیے

دور جتنا بھی چلا جائے مگر

چاند تجھ سا تو نہیں ہو سکتا

  • شیئر کیجیے

لپٹا بھی ایک بار تو کس احتیاط سے

ایسے کہ سارا جسم معطر نہ ہو سکے

  • شیئر کیجیے

ہم بہت پچھتائے آوازوں سے رشتہ جوڑ کر

شور اک لمحے کا تھا اور زندگی بھر کا سکوت

ہمیں برا نہیں لگتا سفید کاغذ بھی

یہ تتلیاں تو تمہارے لئے بناتے ہیں

  • شیئر کیجیے

کتاب 7

 

ویڈیو 7

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
مزاح
اب وہی حرف_جنوں سب کی زباں ٹھہری ہے

نعمان شوق

اچھا ہے ان سے کوئی تقاضا کیا نہ جائے

نعمان شوق

خودی کی شوخی و تندی میں کبر_و_ناز نہیں

نعمان شوق

لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ سے

نعمان شوق

آڈیو 11

zikr mera ba-badi bhi use manzur nahin

آ اپنے دل میں میری تمنا لیے ہوئے

آ ہی جائے_گی سحر مطلع_امکاں تو کھلا

Recitation

متعلقہ شعرا

"نوئیڈا" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے