نیلما ناہید درانی
غزل 20
نظم 6
اشعار 6
عورت اپنا آپ بچائے تب بھی مجرم ہوتی ہے
عورت اپنا آپ گنوائے تب بھی مجرم ہوتی ہے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
کوئی تو آئے خزاں میں پتے اگانے والا
گلوں کی خوشبو کو قید کرنا کوئی تو سیکھے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
شبنم تمہارے صحن میں روئی تمام رات
لیکن ہر ایک پھول کا چہرہ نکھر گیا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
میں نے سورج چاند ستارے تیرے نام لکھے ہیں
جگ میں جتنے پھول ہیں سارے تیرے نام لکھے ہیں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
ہم اپنے آپ میں گم جا رہے تھے
کسی گفتار نے چونکا دیا تھا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے