ناز وائی
اشعار 3
بے خودی نے کر دیا جذبات دل سے بے نیاز
اب ترا ملنا نہ ملنا سب برابر ہو گیا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
خامشی عرض حال ہے شاید
میری صورت سوال ہے شاید
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
جب زبانوں پہ تم سے تو آیا
خاک پھر لطف گفتگو آیا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے