Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Muneer Niyazi's Photo'

منیر نیازی

1928 - 2006 | لاہور, پاکستان

پاکستان کے ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل۔ فلموں کے لئے گیت بھی لکھے

پاکستان کے ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل۔ فلموں کے لئے گیت بھی لکھے

منیر نیازی

غزل 95

نظم 59

اشعار 114

یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوں

تو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں

کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے

سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے

آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے

ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے

جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیرؔ

غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں

خواب ہوتے ہیں دیکھنے کے لیے

ان میں جا کر مگر رہا نہ کرو

دوہا 1

ڈوب چلا ہے زہر میں اس کی آنکھوں کا ہر روپ

دیواروں پر پھیل رہی ہے پھیکی پھیکی دھوپ

  • شیئر کیجیے
 

شاعری کے تراجم 4

 

کتاب 25

ویڈیو 72

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

منیر نیازی

منیر نیازی

منیر نیازی

منیر نیازی

منیر نیازی

منیر نیازی

منیر نیازی

منیر نیازی

منیر نیازی

منیر نیازی

منیر نیازی

منیر نیازی

khwab o khayal-e-gul se kidhar jaye admi

منیر نیازی

Munir Niazi - Nazm

منیر نیازی

Munir Niazi Song "Aas Paas Koee Gaaon" Tufail Niazi Pakistani movie Dhoop Aur Saayay

منیر نیازی

Munir Niazi Song "Jaa Apnee Hasraton per" Noor Jehan Music: Hasan Latif Pakistani movie Susraal

منیر نیازی

Reciting his own poetry

منیر نیازی

Reciting his own poetry

منیر نیازی

TAHIRA SYED - Aaye Sheher Bemisal - A Tribute To Muneer Niazi - Ptv Live

منیر نیازی

اس سمت مجھ کو یار نے جانے نہیں دیا

منیر نیازی

امتحاں ہم نے دیئے اس دار_فانی میں بہت

منیر نیازی

ایک میں اور اتنے لاکھوں سلسلوں کے سامنے

منیر نیازی

ساعت_ہجراں ہے اب کیسے جہانوں میں رہوں

منیر نیازی

صدا بصحرا

چاروں سمت اندھیرا گھپ ہے اور گھٹا گھنگھور منیر نیازی

نئی محفل میں پہلی شناسائی

نئی جگہ تھی دور دور تک آخر پر دیواریں شب کی منیر نیازی

نگر میں شام ہو گئی ہے کاہش_معاش میں

منیر نیازی

نیل_فلک کے اسم میں نقش_اسیر کے سبب

منیر نیازی

ہیں رواں اس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ہو

منیر نیازی

ہیں رواں اس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ہو

منیر نیازی

منیر نیازی

اتنے خاموش بھی رہا نہ کرو

منیر نیازی

اگا سبزہ در_و_دیوار پر آہستہ آہستہ

منیر نیازی

اگا سبزہ در_و_دیوار پر آہستہ آہستہ

منیر نیازی

بے_خیالی میں یوں_ہی بس اک ارادہ کر لیا

منیر نیازی

بے_خیالی میں یوں_ہی بس اک ارادہ کر لیا

منیر نیازی

چمن میں رنگ_بہار اترا تو میں نے دیکھا

منیر نیازی

خیال جس کا تھا مجھے خیال میں ملا مجھے

منیر نیازی

دیتی نہیں اماں جو زمیں آسماں تو ہے

منیر نیازی

سپنا آگے جاتا کیسے

چھوٹا سا اک گاؤں تھا جس میں منیر نیازی

شام کے مسکن میں ویراں میکدے کا در کھلا

منیر نیازی

شام کے مسکن میں ویراں میکدے کا در کھلا

منیر نیازی

شہر پربت بحر_و_بر کو چھوڑتا جاتا ہوں میں

منیر نیازی

میری ساری زندگی کو بے_ثمر اس نے کیا

منیر نیازی

میری ساری زندگی کو بے_ثمر اس نے کیا

منیر نیازی

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں منیر نیازی

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں منیر نیازی

ہیں رواں اس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ہو

منیر نیازی

آڈیو 43

آ گئی یاد شام ڈھلتے ہی

آئنہ اب جدا نہیں کرتا

اتنے خاموش بھی رہا نہ کرو

Recitation

متعلقہ بلاگ

 

"لاہور" کے مزید شعرا

Recitation

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے