محمد زبیر روحی الہ آبادی
اشعار 2
تری یاد میں تھی وہ بے خودی کہ نہ فکر نامہ بری رہی
مری وہ نگارش شوق بھی کہیں طاق ہی پہ دھری رہی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
گئی فصل گل تو نہ گل رہے نہ گلوں کی جامہ دری رہی
نہ وہ رنگ و بو کی فضا رہی نہ چمن کی جلوہ گری رہی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے