تمام
تعارف
غزل234
شعر374
ای-کتاب1014
ٹاپ ٢٠ شاعری 20
تصویری شاعری 45
آڈیو 82
ویڈیو 290
مرثیہ1
قطعہ28
رباعی34
قصہ18
بلاگ12
سہرا3
غیر متداول غزلیں248
قادر نامہ1
قصیدہ10
سلام1
مخمس1
مثنوی3
غیرمتداول اشعار60
مرزا غالب
غزل 234
اشعار 374
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
عشق نے غالبؔ نکما کر دیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
مرثیہ 1
قطعہ 28
رباعی 34
قصہ 18
سہرا 3
کتاب 1014
تصویری شاعری 45
ویڈیو 290
This video is playing from YouTube