مقصود احمد مقصود
اشعار 2
تا دم مرگ طائر ہستی
دام اندوہ سے رہا نہ ہوا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
حاصل بندگی جو ہو مقصودؔ
سجدہ ایسا کوئی ادا نہ ہوا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے