لالہ موجی رام موجی
اشعار 2
دل کے آئینے میں ہے تصویر یار
جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
واں حنا بندی تھی اور زلف کو سلجھانا تھا
یاں پریشانی تھی اور خون جگر کھانا تھا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے