کرشن ادیب
غزل 8
اشعار 3
دھیما دھیما درد سہانا ہم کو اچھا لگتا تھا
دکھتے جی کو اور دکھانا ہم کو اچھا لگتا تھا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
شو کیس میں رکھا ہوا عورت کا جو بت ہے
گونگا ہی سہی پھر بھی دل آویز بہت ہے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
پشت پر قاتل کا خنجر سامنے اندھا کنواں
بچ کے جاؤں کس طرف اب راستہ کوئی نہیں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
تصویری شاعری 1
جب بھی آتی ہے تری یاد کبھی شام کے بعد اور بڑھ جاتی ہے افسردہ_دلی شام کے بعد اب ارادوں پہ بھروسہ ہے نہ توبہ پہ یقیں مجھ کو لے جائے کہاں تشنہ_لبی شام کے بعد یوں تو ہر لمحہ تری یاد کا بوجھل گزرا دل کو محسوس ہوئی تیری کمی شام کے بعد یوں تو کچھ شام سے پہلے بھی اداسی تھی ادیبؔ اب تو کچھ اور بڑھی دل کی لگی شام کے بعد