Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Jauhar Siwani's Photo'

جوہر سیوانی

سیوان, انڈیا

سیوان(بہار) کے طنزو مزاح کے شاعر

سیوان(بہار) کے طنزو مزاح کے شاعر

جوہر سیوانی

غزل 1

 

اشعار 4

عجب شاعر کی عادت ہے کہ جب بیڑی جلانے کو

کسی سے مانگی ماچس تو جلا کر جیب میں رکھ لی

بیگم ہیں کہ دوزخ کا لہکتا ہوا شعلہ

جب سامنا ہوتا ہے مجھے پیاس لگے ہے

  • شیئر کیجیے

غیروں کو جو عورت بڑی خناس لگے ہے

بیگم کی ارے ماں ہے مری ساس لگے ہے

  • شیئر کیجیے

مرغی ہے اگر گھر کی تو ہے دال برابر

ہاں دال بھی باہر کی انناس لگے ہے

  • شیئر کیجیے

مزاحیہ 10

کتاب 1

 

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے