Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ijtiba Rizvi's Photo'

اجتبیٰ رضوی

1908 - 1991 | چھپرا, انڈیا

اجتبیٰ رضوی

غزل 33

نظم 4

 

اشعار 52

افسردگی بھی حسن ہے تابندگی بھی حسن

ہم کو خزاں نے تم کو سنوارا بہار نے

زباں سے دل کا فسانہ ادا کیا نہ گیا

یہ ترجماں تو بنی تھی مگر بنا نہ گیا

ہزار آرزو ہو تم یقیں ہو تم گماں ہو تم

قفس نصیب روح کی امید آشیاں ہو تم

مرے ساز نفس کی خامشی پر روح کہتی ہے

نہ آئی مجھ کو نیند اور سو گیا افسانہ خواں میرا

فتنے جگا کے دہر میں آگ لگا کے شہر میں

جا کے الگ کھڑے ہوئے کہنے لگے کہ ہم نہیں

رباعی 1

 

کتاب 2

 

آڈیو 5

اک اخگر_جمال فروزاں بہ_شکل_دل (ردیف .. ے)

چرانے کو چرا لایا میں جلوے روئے_روشن سے

خرد کو خانۂ_دل کا نگہباں کر دیا ہم نے

Recitation

00:00/00:00

متعلقہ شعرا

"چھپرا" کے مزید شعرا

 

Recitation

00:00/00:00

بولیے