حسن کاظمی
اشعار 3
خوب صورت ہیں آنکھیں تری رات کو جاگنا چھوڑ دے
خود بہ خود نیند آ جائے گی تو مجھے سوچنا چھوڑ دے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
سب مرے چاہنے والے ہیں مرا کوئی نہیں
میں بھی اس ملک میں اردو کی طرح رہتا ہوں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
دو چار دن کے ظلم نہیں ہیں یزید کے
پیتے ہیں لوگ آج بھی پانی خرید کے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے